تازہ ترینعلاقائی

ڈہرکی: پولیس ،رینجرزاورواپڈا کی کھلم کھلا غنڈہ گردی،پاک نیوزکے رپوٹر کا کیمراتوڑدیا

daharkiڈہرکی (نامہ نگار) ڈہرکی میں واپڈا نے آج پھر پولیس اور رینجرز فورس کے زور پر عوام پر تشدد کیا استعمال شدہ یونٹ 100کے بجائے 1500یونٹ کا بل بھیج دیا بل ادا نہ کرنے پر کئی شہریوں کو گرفتار کر کہ تشدد کیا سٹی رپوٹر پاک نیوز جب کوریج کے لئے پہنچا تو آدمیوں نے بتا یا کہ فرحان بھٹو ہر مہینے بلیک میل کر کہ 500روپے فی گھر وصول کرتا ہے بھتہ نہ دینے پر زیادہ بل بھیجنے کی دھمکیاں دیتا ہے جب سٹی رپوٹر نے فرحان بھٹو کی گرفتار شہریوں کی ویڈیو ریکارڈ کرنے کی کوشش کی میٹر ریڈر واپڈا فرحان بھٹو نے پولیس کے ساتھ مل کر کیمرا توڑ دیا اور حوالات میں بند کردیا پاک نیوز کی ٹیم کی مذمت کرنے پر 3گھنٹے کے بعد چھوڑدیا

یہ بھی پڑھیں  بنوں:لوڈشیڈنگ کے خلاف شہریوں کا واپڈا کالونی پر دھاوا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker