شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / غیر سرکاری تعلیمی ادارے اپنی سالانہ تقریب تقسیم انعامات کی آڑ میں غیر ملکی ثقافت کو فروغ دے رہے ہیں

غیر سرکاری تعلیمی ادارے اپنی سالانہ تقریب تقسیم انعامات کی آڑ میں غیر ملکی ثقافت کو فروغ دے رہے ہیں

wajhe samaکھاریاں(رپورٹ:محمد وجیہہ السماء) غیر سرکاری تعلیمی ادارے اپنی سالانہ تقریب تقسیم انعامات کی آڑ میں غیر ملکی ثقافت کو فروغ دینے میں دھڑے سے عمل کر رہے ہیں متعدد سکولوں کالجوں کی تقریبات میں انڈین گانوں پر رقص کروایا جا رہا ہے جو کہ آ ئین پا کستان کی سر اسر ورزی ہے کچھ جگہوں پر تو فیشن شو اورڈرامے اس طرح پیش کیئے جاتے ہیں کہ سر شرم سے جھک جاتا ہے ان تقریبات میں والدین بھی موجود ہو تے ہیں جو کہ وقت پر تو خاموش ہو جا تے ہیں مگر باہر نکل کر چہ مہ گوئیاں کر تے ہیں اس سلسلہ میں محکمانہ غفلت اور لاپرواہی کا بھی بخوبی مظاہر ہ ہو تا ہے آج تک کسی بھی ایسے تعلیمی ادارے کے خلاف ایکشن نہیں لیا گیا جو کہ بچوں کو تعلیم دینے میں تو سب سے پیچھے ہیں مگر غیر اخلاقی سر گرمیوں میں سب سے آ گے ہیں ان میں سے متعدد ادارے سرے سے رجسٹرڈ ہی نہیں کچھ پر ائمری رجسٹرڈ ہیں مگر کالجز چلار ہے ہیں جو کہ محکمہ کی غفلت اور لاپرواہی کا منہ بولتا ثبوت ہیں عوامی مذہبی اور حلقوں نے اصلاح و احوال کا مطالبہ کیا ہے

یہ بھی پڑھیں  سعودی عرب کا ایرانی سفیرکو ملک چھوڑنے کا حکم