تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑا:ریسکیو1122کے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسرنے اعوام میں ڈینگی وائرس کے حوالے سے پمفلٹس کی تقسیم کیے

اوکاڑا﴿بیورو رپورٹ﴾ پنجاب ایمرجنسی سروسز ریسکیو 1122 اوکاڑا کے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر میاں فرازمنیر نے ڈینگی وائرس کے خلاف جاری مہم کے حوالہ سے عوام الناس کو ڈینگی بخار سے بچائو سے متعلق پمفلٹس کی تقسیم کرتے ہوئے کہا کہ ڈینگی کے مریضوں کونارمل خوراک پانی، دودھ ،جوس اور سوپ دیا جانا اور مکمل آرام کرنا ضروری ہے۔اس موقعہ پر ریسکیو 1122 کے ہلکاران نے بینظیر ایوینیو پر گزرنے والے کار،موٹر سائیکل سواروںاور راہگیروں کو بھی پمفلٹس تقسیم کئے جن پر ڈینگی سے بچائوکی احتیاطی تدابیر اور ڈینگی لاروا کی تلفی کے لئے اقدامات درج تھے#

یہ بھی پڑھیں  حکومت تعلیم کی سہولتیں فراہم کرنے کیلئے خصوصی اقدامات کررہی ہے: کمشنر سبی ڈویژن

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker