پاکستانتازہ ترین

وزیراعظم کا وفاقی وزیر قانون و سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کا استعفیٰ قبول کرنے سے انکار

اسلام آباد(پاک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی وزیر قانون و سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کا وزارت سے استعفیٰ قبول کرنے سے انکار کردیا۔وفاقی وزرا کے وفد نے سینیٹراعظم نذیرتارڑ سے ان کی رہائش گاہ میں ملاقات کی اور انہیں وزیراعظم کے فیصلے سے آگاہ کیا۔وزیراعظم نے ہدایت کی کہ اعظم نذیرتارڑ وزیرقانون کے منصب پرذمہ داریاں جاری رکھیں۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button