پاکستانتازہ ترین

بیرسٹر فروغ نسیم وفاقی وزیر ای بار پھر قانون کے عہدے سے مستعفی

اسلام آباد(پاک نیوز) بیرسٹر فروغ نسیم وفاقی وزیر قانون کے عہدے سے مستعفی ہوگئے، فروغ نسیم نے وزیراعظم عمران خان کو استعفیٰ بھجوا دیا۔فروغ نسیم جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس میں وفاق کی نمائندگی کریں گے۔ جسٹس قاضی فائز کیخلاف صدارتی ریفرنس کی کارروائی رکوانے کیلئے کیس سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہے

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker