پاکستانتازہ ترین

ریاض : سعودی فرمانروا شاہ عبداللہ کا کامیاب آپریشن

ریاض (نمائندہ خصوصی) خادم الحرمین شریفین شاہ عبداللہ بن عبد العزیز کا سعودی دارالحکومت ریاض میں کمر کا کامیاب آپریشن کیا گیا ہے۔ شاہی فرمان کے مطابق سعودی فرمان روا شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کمر کے درد کے باعث دار الحکومت ریاض کے کنگ عبدالعزیز میڈیکل سٹی میں زیر علاج تھے، جہاں ہفتے کو ان کی سرجری کی گئی۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق 88 سالہ سعودی فرمانروا کو بالائی پشت میں ریڑھ کی ہڈی کا مہرا ہلنے کے علاج کی غرض سے آپریشن کی خاطر عبدالعزیز میڈیکل سٹی برائے نیشنل گارڈ میں داخل کیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں  رینالہ خورد:پیپلز پارٹی کی حکومت نے کرپشن کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker