ڈسکہ(نامہ نگار) تھلیسمیاکی مریضہ رمشہ اسماعیل نے بیماری کے باوجود پرائیویٹ طور پر امتحان دیکر گوجرانوالہ بورڈ سے میٹرک میں 718نمبر حاصل کرلیے جس پر علاقہ کی سیاسی وسماجی حلقوں نے تھیلسمیا کی مریضہ رمشہ اسماعیل کو میٹرک امتحان سال 2013ء میں بیماری کے باوجود718نمبر لینے پر مبارکباد دی
You must be logged in to post a comment.