پاکستانتازہ ترین

توہین قرآن کیس کی ملزمہ رمشاکو جیل بھجوادیاگیا

 اسلام آباد(بیورو رپورٹ) توہین قرآن کیس میں مسیحی لڑکی رمشا کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیاگیا۔ سخت سیکیورٹی حصارمیں رمشاکوپولیس نے سیشن کورٹ میں پیش کیااور تفتیشی افسر نے کہاکہ کچھ رکاوٹوں کی وجہ سے تفتیش مکمل نہیں ہوسکی لہٰذا کچھ وقت دیاجائے ۔ جس پر عدالت نے رمشا کو چودہ دن کے لئے جیل بھیجنے کے احکامات جاری کرتے ہوئے تفتیشی افسر کو جلد چالان مکمل کر عدالت میں پیش کرنے کی ہدایت کی ۔سیشن جج نے آئندہ پیشی پر مقدمے کے مدعی اور تھانہ بھمبھر میں درج مقدمہ میں مشاورت کرنے والے مولویوں کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے سماعت ملتوی کردی ۔

یہ بھی پڑھیں  سرائے مغل ۔مسلم لیگ ن کے کارکنوں کا مخالف اُمیدوارکے پوسٹر اور بینر پھاڑنے کا الزام

 

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker