تازہ ترینفن فنکار

اداکارہ روحی بانو ترکی میں امانتاً سپرد خاک

استنبول(نمائندہ شوبز) پاکستان کی لیجنڈ اداکارہ روحی بانو کو ترکی میں امانتاً سپرد خاک کردیا گیا ہے۔گذشتہ روز انتقال کرنے والی پاکستان شوبزانڈسٹری کی لیجنڈ اداکارہ روحی بانو کو ترکی کے شہر استنبول میں امانتاً سپرد خاک کردیاگیا ہے۔روحی بانو کی بہن کا کہنا ہے کہ انہوں نے روحی بانو کی میت پاکستان لانے کے حوالے سے حکومت سے درخواست کی ہے لہٰذا جب تک ان کی میت پاکستان نہیں آجاتی انہوں نے امانتاً روحی بانو کو استنبول میں سپرد خاک کردیا ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!