تازہ ترینفن فنکار

ریتھک روشن سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکار بن گئے

ممبئی(ڈیسک رپوٹر)ایکشن ہیرو ریتھک روشن سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکار بن گئے۔ سلمان خان نے لیا ایک تھا ٹائیگر میں ستائیس کروڑروپے کا معاوضہ لیکن انہیں تھی کیا خبر کہ ان سےزیادہ معاوضہ لینے والے اداکار کی فہرست میں ریتھک روشن نمبر ون ہوجائیں گے۔ہالی ووڈ فلم ڈے اینڈ نائیٹ کا بن رہا ہے ہندی سیکوئیل جس میں ریتھک مرکزی کرداراداکریں گے،فلم کے لئے ریتھک کو تیس کروڑروپے کی آفر ہوئی جسے انھوں نے قبول کرکے سلمان خان کو پیچھے چھوڑدیا۔

یہ بھی پڑھیں  بھائی پھیرو:جماعت اسلامی نے حکمرانوں کے دھاندلی کے منصوبوں کو بے نقاب کرکے آئنی شکست دی ہے، وقارندیم

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker