تازہ ترینعلاقائی

چھناواں ریلوے پل فٹ اور ٹریک بھی ٹھیک تھا، خواجہ سعد رفیق

لاہور(نامہ نگار) وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ چھناواں ریلوے پل فٹ اور ٹریک بھی ٹھیک تھا۔ حادثہ کی رپورٹ ایک دو روز میں جاری کر دی جائے گی۔ لاہور ریلوے ہیڈ کوراٹر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ جے آئی ٹی تحقیقات مکمل کر کے رپورٹ مرتب کر رہی ہے جو عید سے پہلے حکومت کو پیش کر دی جائے گی۔ خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ ان کی مخالف جماعت دھرنے کی ناکامی کے بعد سوشل میڈیا پر ریلوے کے خلاف پروپیگنڈہ کر رہی ہے مگر وہ ریلوے کو بحال کر کے دکھائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں  عید الفطرانعام کا دن

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker