پاکستانتازہ ترین

کل ریلوے کرائے میں کمی کا اعلان کریں گے: سعد رفیق

لاہور(مانیٹرنگ سیل) پاکستان ریلوے نے پہلا لوکو موٹیو انجن تیار کر لیا ہے جس کے بعد ایندھن کی حیران کن بچت کی جا سکے گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ملکی ساٹھ سالہ تاریخ میں پہلی بار لوکو موٹیوانجن تیار کر لیا گیا ہے لہذاٰ آج پاکستان ریلوے کیلئے خوشی کا دن ہے۔ انہو ں نے اعلان کیا کہ کل ریلوے کرایوں میں کمی کر دی جائے گی۔ انہوںنے بتایا کہ کسی مسافر ٹین کو بند نہیں کر رہے بلکہ مارچ تک 30پاور وین کا اضافہ کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button