پاکستانتازہ ترین

صدر نیٹو کانفرنس میں ایک ارب ڈالر کا مطالبہ کریں گے، صدارتی ترجمان

اسلام آباد(بیوروچیف) صدارتی ترجمان فرحت اللہ بابر نے کہا ہے کہ اتحادی سپورٹ فنڈ پاکستان کا حق ہے اور صدرآصف علی زرداری شکاگو کانفرنس میں فنڈ کے ایک ارب ڈالر کا مطالبہ کریں گے۔صدارتی ترجمان کے مطابق صدر آصف علی زرادری نیٹو کی شکاگو کانفرنس میں پاکستان کا موقف پیش کریں گے۔انھوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کے باعث ملکی معیشت کو بہت نقصان پہنچا ہے۔اس جنگ میں دنیا کے ساتھ ہیں لیکن انتہا پسندوں کے خلاف جنگ صرف ہتھیاروں سے نہیں جیتی جا سکتی، بلکہ دلوں کو بھی جیتنا ہوگا۔ غربت کے خاتمے اور روز گار کی فراہمی کے بغیر دہشت گردی کا خاتمہ ممکن نہیں۔

یہ بھی پڑھیں  چیف جسٹس نےفیصل رضاءعابدی کی پریس کانفرنس کانوٹس لےلیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker