تازہ ترینفن فنکار

سعدیہ امام کا بھارتی فلم میں کام کرنے کا فیصلہ

لاہور(نمائندہ شوبز) پاکستان کی معروف ماڈل اداکارہ سعدیہ امام نےبھارتی فلم انڈسٹری میں داخل ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ میڈیا کےمطابق بھاتی فلم ڈائریکٹرونود ملہوتراکی جانب سے سعدیہ امام کوفلم میں کام کرنے کی پیشکش کی گئی جسےسعدیہ امام نے بخوشی قبول کرلیا۔ جس فلم میںکام کرنے کےلئے سعدیہ امام کو پیشکش کی گئی ہےاس فلم کا ابھی تک نام نہیں رکھا گیا تاہم فلم کا اسکرپٹ مکمل کیا جاچکا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  سرفراز احمد نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker