تازہ ترینکھیل

سری لنکا کےبلےبازوں سےمقابلےکےلیےتیارہیں:سعیداجمل

لاہور: اپنی پُرفریب بولنگ سے دنیا بھر کے بلے بازوں کو تگنی کا ناچ نچانے والے سعید اجمل کہتے ہیں کہ وہ نئی وارئٹی پرکام کر رہے ہیں ۔ سری لنکا کے بلے بازوں سے مقابلے کے لیے تیار ہیں ۔۔  لاہورکے قذافی کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری تربیتی کیمپ کے دوران ۔ میڈیا سے بات کرتے ان کا کہنا تھا کہ ۔۔ کوچ ڈیوواٹمور کی زیرنگرانی کیمپ میں ۔۔ کھلاڑی جان توڑ محنت کررہے ہیں ۔ دورہ سری لنکا میں سخت موسم اور حبس کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ ۔۔ پروفیشنل کرکٹرز ۔۔ ان چیزوں سے نہیں  گھبراتے۔ سعید اجمل نے توقع ظاہرکی ہے کہ ۔۔ ماضی کی طرح ۔۔ دورہ سری لنکا میں بھی  بولرز ٹیم کی کامیابی میں اپنا کردار ادا کریں گے

یہ بھی پڑھیں  مقبوضہ کشمیرمیں خودکش حملہ، ہلاکتوں کی تعداد 42 ہوگئی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker