تازہ ترینکھیل

سعیداجمل نے ایک روزہ رینکنگ میں ٹاپ بولرکی پوزیشن حاصل کرلی

لاہور(نمائندہ سپورٹس) پاکستانی اسپنرسعیداجمل نےآئی سی سی کی ایک روزہ رینکنگ میں ٹاپ بولرکی پوزیشن حاصل کرلی،انکے ساتھ محمد حفیظ نےدرجہ بندی میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔۔  رواں برس سعید نےسولہ ایک روزہ میچزمیں اکتتیس کھلاڑیوں کواپنا شکاربنایاجو انکی گھومتی گیندوں پراپنی وکٹ گنوابیٹھے۔۔اس دوران سعید کی بہترین بولنگ تینتالیس رنزدے کر پانچ وکٹوں کی رہی جو انہوںنےانگلینڈ کے خلاف فروری میں ابو ظہبی میں پیش کی۔۔رواں برس انکے اکتتیس شکاروں میں انگلینڈ کے دس،بنگلہ دیش کے چار،سری لنکاکے چہ، بھارت کاایک اور آسٹریلیاکے دس کھلاڑی شامل ہیں۔۔سعید نے اکتتیس وکٹوں کے لئے  چہ سو گیارہ رنز دیئے۔انکی فی وکٹ اوسط انیس اعشاریہ سات رہی۔

یہ بھی پڑھیں  ایک سو اکیسواں کالم !

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker