برطانوی میڈیا کیجانب سے پاکستان کرکٹ ٹیم پر الزامات کا سلسلے برقرار ہے۔ اب انگلش ٹیم کے سابق فاسٹ بولر باب ولس نے سعید اجمل کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار دے دیا ہے۔