تازہ ترینساحر قریشیکالم

روزہ دارو، اللہ نبی کے پیارو،جنت کے حقدارو!

ماہ رمضان میں ہر مسلمان نماز عشائ اور نماز تراویح کی ادائیگی کے بعد جلدی سونے کی کوشش کرتا ہے تاکہ سحری کے اہتمام کیلئے بروقت جاگا جاسکے، لیکن شدت گرمی اور لوڈشیڈنگ کی وجہ سے آجکل نیند کا پورا ہونا ممکن نہیں رہا، گزشتہ رات بھی یوں لگا کہ جیسے ابھی آنکھ لگی ہی تھی کہ اچانک ایک شور سا برپا ہوا جس نے بیدار کردیا،ایک ڈھول والا اسقدر بے دردی سے ڈھول پیٹ رہا تھا کہ جیسے وہ بھی واپڈا والوںکا غصہ ڈھول پر نکال رہا ہویقین مانیئے! مجھے ڈھول کی چیخوں میں 19 کروڑ عوام کی صدائیں بدعائوں کی شکل میں سنائی دے رہے تھیں جو یقینا حکمرانوں کے’’ نامہ اکائونٹ‘‘ میں درمنافع ڈائریکٹ جمع ہورہی ہوں گی، البتہ میں نے اپنے تکیے کے نیچے رکھے موبائل فون پر وقت دیکھا ت%

یہ بھی پڑھیں  الطاف حسین جیسے دہشت گرد سے بات کریں گے تو ہم پارلیمنٹ میں ہی نہیں بیٹھیں گے۔عمران خان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker