تازہ ترینعلاقائی

ساہیوال:کوئٹہ سے پنڈی جا نے والی جعفر ایکسپریس ٹرین کا انجن فیل، 3گھنٹے بعد نیا انجن لگا نے کے بعد روانہ

ساہیوال (بیو رو رپورٹ)کوئٹہ سے پنڈی جا نے والی جعفر ایکسپریس ٹرین کا انجن فیل ،تین گھنٹے بعد نیا انجن لگا نے کے بعد روانہ کی گئی ۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ سے راولپنڈی جا نے والی جعفر ایکسپریس کسووال پہنچی تو اس کا انجن فیل ہو گیا تین گھنٹے بعد نیا انجن گاڑی کو لے کر راولپنڈی کی جانب روانہ ہوا اور فیل ہو نے والے انجن کو ساہیوال اسٹیشن پر اتار دیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button