تازہ ترینعلاقائی

ساہیوال : لائیوسٹاک ٹیم کا مضرصحت اینمل فیڈبنانے والی آئل مل پر چھاپہ

ساہیوال (بیو رو رپورٹ)لائیوسٹاک ٹیم کا مضرصحت اینمل فیڈبنانے والی آئل مل پر چھاپہ ‘مضر صحت کیمیکل‘پھک‘کلراوربدبودارکاٹن کی گانٹھیں برآمد ‘فیکٹری مالک وٹھیکیدارفرار‘17ملزمان کیخلاف مقدمہ درج ۔تفصیلات کے مطابق محکمہ لائیوسٹاک کی ٹیم نے ڈاکٹر شفاقت علی قیادت میں نواحی گاؤں 133/9-Lمضرصحت انیمل فیڈ بنانے والی آئل مل پر چھاپہ مارا۔جس میں عرصہ دراز سے بدبودارٹکڑے‘مضر صحت وزہریلے کیمیکل ‘رنگ اورکاٹن کی گانٹھوں کی مدد سے جانوروں کیلئے مضر صحت کھل تیارکی جارہی تھی۔پولیس نے فیکٹری مالک ممتاز گورائیہ ‘رینالہ خورد کے رہائشی امجدمجید سمیت 17ملزمان کیخلاف پنجاب اینمل فیڈ ایکٹ2016ء کے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے تاہم کوئی بھی گرفتاری عمل میں نہیں لائی جاسکی ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button