تازہ ترینعلاقائی

ساہیوال:سسر نے بہو کو قابل اعتراض حالت میں دیکھ کر آشنا سمیت دونوں کو قتل کردیا

ساہیوال (بیورورپورٹ )سسر نے بہو کو قابل اعتراض حالت میں دیکھ کر کلہاڑیوں کے وار کرکے آشنا سمیت دونوں کو قتل کردیا۔ بتایاگیا ہے کہ نواحی گاؤں 2/10-L کے رہائشی یاسین کی بیوی نادیہ کا کمالیہ کے رہائشی فرحت کے ساتھ ناجائز تعلقات استوار ہوگئے۔ فرحت گزشتہ رات اس ملنے کے لئے اس کے گھر آیا اور نادیہ کا سسر نور احمد کھیتوں کو پانی دیکر جب گھر واپس آیا تو وہ دونوں کو قابل اعتراض حالت میں دیکھ کر مشعل ہوگیا اور کلہاڑیوں کے وار کرکے دونوں کو قتل کردیا۔قتل کے بعد ملزم نے خود کو ہڑپہ پولیس کے حوالے کردیا۔ پولیس نے مقتولین کی نعشوں کو قبضے میں لیکر پوسٹمارٹم کے لئے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا۔ پولیس مصروف تفتیش ہے۔

یہ بھی پڑھیں  تحریک انصاف کا پارٹی آئین پر نظرثانی کافیصلہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker