تازہ ترینعلاقائی

ساہیوال: مویشی چورناصر دلو گینگ گرفتار، ریکی کر کے لوگوں کے گھروں میں داخل ہو جاتے تھے

ساہیوال (بیوروچیف متین صمدانی سے)مویشی چور ناصر دلو گینگ گرفتار،علاقے میں ریکی کر کے لوگوں کے گھروں میں داخل ہو جاتے تھے اور مویشی چوری کی وارداتیں کرتے تھے پولیس تھانہ کمیر نے مویشی چوری کی وارداتیں کرنے والے ناصر اقبال عرف ناصر دلو گینگ کے تین ملزمان کو سرغنہ سمیت گرفتار کر لیا ہیسٹرکٹ پولیس افسر محمد باقر ڈاکٹر محمد متین صمدانی سے سے)مویشی چور ناصر دلو گینگ گرفتارعلاقے میں ریکی کر کے لوگوں کے گھروں میں داخل ہو جاتے تھے اور مویشی چوری کی وارداتیں کرتے تھے پولیس تھانہ کمیر نے مویشی چوری کی وارداتیں کرنے والے ناصر اقبال عرف ناصر دلو گینگ کے تین ملزمان کو سرغنہ سمیت گرفتار کر لیا ڈسٹرکٹ پولیس افسر محمد باقر رضا نے مزید بتاتے ہوئے کہا کہ گینگ کے ملزمان کسی بھی علاقے میں ریکی کر کے لوگوں کے گھروں میں داخل ہو جاتے تھے اور مویشی چوری کی وارداتیں کرتے تھے ملزمان کی گرفتاری کے لیے انسپکٹر منظر الحق شاہ جہان، ایس ایچ او تھانہ کمیر، اسسٹنٹ سب انسپکٹر محمد فاروق و دیگر ملازمین پر مشتمل ایک ٹیم تشکیل دی ٹیم نے کامیاب تفتیش کے ذریعے گینگ کے سرغنہ ناصر اقبال عرف ناصری دلو اور اس کے دو ساتھیوں لیاقت علی اور محمد عثمان کو گرفتار کر لیا ملزمان سے مال مویشیاں جن کی قیمت آٹھ لاکھ 70 ہزار روپے بنتی ہے اور ناجائز اسلحہ پسٹل 30 بور معہ گولیاں برآمد کر لی ہیں ڈی پی او کے مطابق ملزمان پولیس ضلع ساہیوال کو متعدد وارداتوں میں مطلوب تھے، ملزمان نے کئی وارداتوں کے انکشافات کیے ہیں اور مزید انکشافات کی توقع ہے

یہ بھی پڑھیں  ساہیوال :کیڈٹ کالج اوکاڑہ کی ایگزیکٹو کمیٹی کا تیرہواں اجلاس کمشنر ہاؤس ساہیوال میں منعقد ہوا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker