تازہ ترینعلاقائی

ساہیوال :ویگن درخت سے ٹکرا گئی ، چھ افراد ہلاک

ساہیوال (نامہ نگار ) چیچہ وطنی کے قریب تیز رفتاری اور غفلت نے چار افراد کی جان لے لی ۔ چیچہ وطنی کے نواح میں بورے والا روڑ پر تیز رفتار ویگن درخت سے جا ٹکرائی جس کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق او ر چھ زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں  ساہیوال:برطانیہ کے ڈیپارٹمنٹ آف انٹرنیشنل ڈیویلپمنٹ کے وفد کی ڈی سی او سے ملاقات

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker