تازہ ترینعلاقائی

ساہیوال :ڈرگ انسپکٹر کی مدعیت میں دوجعلی فیکٹری مالکان کیخلاف مقدمات درج

ساہیوال(بیورورپورٹ)ڈرگ انسپکٹر کی مدعیت میں دوجعلی فیکٹری مالکان کیخلاف مقدمات درج ۔بتایاگیا ہے گاؤں 95/6-Rمیں حکیم مجاہد حسین اور 135/9-Lمیں عبدالوہاب اور نیاز بھٹہ فیکٹریاں بناکر جعلی ادویات تیارکررہے تھے ۔خفیہ اطلاعات کی روشنی میں صوبائی وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ خواجہ عمران نذیر نے کمشنر ساہیوال ڈویژن بابر حیات تارڑودیگر عملہ صحت کے ہمراہ مذکورہ فیکٹریوں پر چھاپے مارے اور لاکھوں روپے مالیت کی جعلی ادویات کے نمونہ جات لیکر فیکٹریوں کو سیل کردیاتھا ۔پولیس نے ڈرگ انسپکٹر کی مدعیت میں مقدمات درج کرلیے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں  فوج سمیت کوئی بھی قانون نافذ کرنیوالا ادارہ پولنگ اسٹیشن کے اندر تعینات نہیں ہوگا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker