تازہ ترینعلاقائی

ساہیوال:گاؤں 68/EB ایک خیمہ میں آگ لگنے سے 2 سالہ بچہ زندہ جل گیا

ساہیوال(بیو رو رپورٹ)گاؤں 68/EB ایک خیمہ میں آگ لگنے سے 2 سالہ بچہ زندہ جل گیا جب کہ اس کا باپ جھلس کر شدید زخمی ہوگیا بتایا گیا ہے کہ رات کے وقت ایک غریب محنت کش قربان اپنے 2 سالہ لڑکے وقاص کے ہمراہ خیمے میں سویا ہوا تھا کہ اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجہ میں 2 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا جب کہ قربان کو جھلس جانے کے بعد ڈی ایچ کیوہسپتال میں داخل کرادیا گیا ہے،

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button