تازہ ترینعلاقائی

ساہیوال : دو ملزمان کی لڑکی سے زیادتی، مقدمہ درج ملزمان فرار

ساہیوال(بیو رو رپورٹ)دو ملزمان کی لڑکی سے زیادتی ،مقدمہ درج ملزمان فرار ۔تفصیلات کے مطابق 9/140ایل میں انور کی 18سالہ بیٹی (ر) کو گھر میں اکیلے پا کر رفاقت اور عدنان گھر میں داخل ہو گئے اور ملزمان نے لڑکی کے ساتھ مبینہ زبردستی زیادتی کر ڈالی اور فرار ہو گئے پو لیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے تا ہم ملزمان ابھی تک گرفتار نہیں ہو سکے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button