تازہ ترینعلاقائی

ساہیوال کی تحصیل چیچہ وطنی ٹی ایم اے کے ناقص انتظامات، ڈگری کالج میں پانی داخل

ساہیوال(بیورورپورٹ)ساہیوال کی تحصیل چیچہ وطنی ٹی ایم اے کے ناقص انتظامات کی وجہ سے بوائز کالج سے ملحقہ محلہ مرضی پورہ اور احمد نگر کے سیورج کا پانی کالج میں کئی بار انتظامیہ کو آگاہی مگر انتطامیہ خاموش ٹی ایم اے چیچہ وطنی محمد زبیر سے جب ڈگری کالج میں داخل پانی کا پوچھا گیا تو انہوں نے لا علمی ظاہرکردی طالب علم سرپا احتجاج محمد متین احمدصمدانی کے مطابق ڈگری کالج کے پرنسپل پروفیسر محمد قریش بتاتے ہیں کہ ان کی کالج ہذا میں بطور پرنسپل تعیناتی سنہ 2012ء میں ہوئی ان کے مطابق کالج کے گراؤنڈ میں کوڑا کرکٹ اور سیوریج کے پانی کا مسئلہ گزشہ25سال سے ہے کئی سال قبل ٹی ایم اے کی جانب سے سیوریج کی مین لائن نہر کے ساتھ اور دوسری مین لائن کلب روڈ سے گزاری کالج سے ملحقہ مرضی پورہ اور احمد نگر کی آبادی کلب روڈ والی مین لائن سے نیچی ہے جس وجہ سے دونوں آبادیوں کے سیوریج کا پانی کلب روڈ والی مین لائن میں نہیں پہنچتا تو گٹر ابلنے پر علاقہ مکین سیوریج کا پانی دیوار میں سوراخ کر کے کالج کے گراؤنڈ میں چھوڑ دیتے ہیں ےیہ سب ضی پورہ اور احمد نگر کی آبادی کلب روڈ والی مین لائن سے نیچی ہے جس کی وجہ سے ہر روز سیوریج کا پانی گهروں میں داخل ہو جاتا ہے گھروں میں پانی داخل ہونے سے روکنے کے لیے مجبوراً پانی کا رخ کالج کی جانب موڑنا پڑتا ہےجس سے طرح طرح کی بیماریا ن پھیل رہی ہیں جس میں سرمہرست ڈینگی کا خطرہ زیادہ ہئےاور یہ ایسا ہونا ارباب ِ اختیا ر کے لئے لمحہ فکریہ ہےمیں اور طالب علم جناب خادم پنجاب میاں شہباز شریف سے مطالبہ کرتے ہیں کی ٹی ایم اے سے کالی بھٹروں کو صاف کیا جائے تہ کہ سکول کالج اسے واقعات سے محفوظ ر ہے سکیں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button