تازہ ترینعلاقائی

ساہیوال: ایکسائز انسپکٹرکو رشوت لینے کے الزام میں چار سال قیداور 1لاکھ رو پے جر مانہ کی سزا

ساہیوال (بیو رو رپورٹ)ایکسائز انسپکٹرکو رشوت لینے کے الزام میں چار سال قیداور 1لاکھ رو پے جر مانہ کی سزا کا حکم ۔تفصیلات کے مطابق سپیشل جج اینٹی کر پشن ساہیوال ڈویژن جمیل احمد چوہدری نے محمد اشرف ایکسائز انسپکٹر کو مجموعی طور پر چار سال قید اور 1لاکھ رو پے جر مانہ کی سزا کا حکم سنا دیا ہے عدم ادائیگی جر مانہ کی صورت میں مزید 4سال قید بھگتنا ہو گی ملزم اشرف نے ایک شہری سے 20ہزار رو پے رشوت وصول کی تھی جس پر اینٹی کر پشن پو لیس نے اسے گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا تھا ۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ : علاج تک رسائی کسی بھی شہری کا بنیادی حق ہے . ڈپٹی کمشنرصائمہ احد

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker