تازہ ترینعلاقائی

ساہیوال: مختلف واقعات میں ملزمان نے تین لڑکیوں کو اغواء کر لیا

ساہیوال(بیو رو رپورٹ)مختلف واقعات میں ملزمان نے تین لڑکیوں کو اغواء کر لیا ،جبکہ ایک کو زبر دستی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ۔تفصیلات کے مطابق 9/120ایل میں محمد اسحاق کی بہن فضاء بی بی کو نور وغیرہ ملزمان نے گھر سے اور محمد رفیع بی بیٹی رو بینہ کو محمد یار وغیر ہ 2ملزمان نے رنجش کی بنا پر اغواء کر لیا ،موضع چوکھنڈی سے شاہد وغیرہ ملزمان شہناز بی بی کی بیٹی عائشہ کو گھر سے زبردستی اغواء کر لیا جبکہ 9/186ایل میں فرزانہ بی بی کی 13سالہ بیٹی نمراہ کے ساتھ اوباش حسن نے اسے اکیلی پا کر زبر دستی زیادتی کر ڈالی پو لیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لئے ہیں

یہ بھی پڑھیں  ساہیوال :ڈاکوؤں کے ساتھیوں کی مبینہ طور پر پولیس کی گاڑی پر فائرنگ ‘ملزم کو چھڑاکر سرکاری اسلحہ چھین لیا گیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker