تازہ ترینعلاقائی

ساہیوال:ملززمان نے رنجش کی بنا پر کلہاڑیوں اور ڈنڈوں کے وار سے 2افراد اور ایک خاتون کو گو لی مار کر زخمی کر دیا

ساہیوال(بیو رو رپورٹ)ملززمان نے رنجش کی بنا پر کلہاڑیوں اور ڈنڈوں کے وار سے 2افراد اور ایک خاتون کو گو لی مار کر زخمی کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق آڑا تلہ میں حاکم علی وغیرہ ملزمان نے محمد شعبان کی فصل جوار کا اجاڑہ کر کے رنجش کی بنا پر اسے کلہاڑی کے وار سے زخمی کر دیا ،ٹھٹھہ گلوئی میں صابر وغیرہ ملزمان نے ناصر محمود کو ڈنڈوں کے وار سے جبکہ 6/89آر میں ملزم مشتاق احمد نے صدیق احمد کی بہن کو گھریلو ناچاقی کے رنج پر گو لی مار کر شدید زخمی کر دیا پو لیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لئے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں  ساہیوال : ڈاکوؤں نے 17لاکھ 64ہزار روپے کی نقدی، موٹر سائیکل، ٹریکٹر ٹرالی اور 541من مکئی لوٹ لی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker