تازہ ترینعلاقائی

ساہیوال:تیزرفتارٹرالر نے ایک شخص کو روند ڈالا‘ موقع پرجاںبحق

sahiwalساہیوال (مانیترنگ سیل) جی ٹی روڈ عارف موڑ بائی پاس چوک ساہیوال میں ایک تیز رفتار ٹرالر نے ایک نماز کیلئے جانے والے محنت کش شاہد ندیم کو روند ڈالا جو کہ موقع پر ہی ہلاک ہوگیا واقعہ کے مطابق شاہد ندیم ایک محنت کش مسجد میں نماز ظہر پڑھنے جارہا تھاکہ سڑک عبور کرتے ہوئے لاہور سے آنے والے تیز رفتار ٹرالر نے رونڈ ڈالا جس سے وہ موقع پر ہلاک ہوگیا ٹرالر ڈرائیور ٹرالر سمیت فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا پولیس غلہ منڈی نے لاش تحویل میں لے کر تفتیش شروع کردی۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ:محکمہ آبپاشی کی تعمیر نو کاکام تیزی سے جاری ہے،میاں یاورزماں صوبائی وزیر

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker