تازہ ترینعلاقائی

ساہیوال ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کی جانب سے قتل کے دو مجرموں کے ڈیتھ وارنٹ جاری، پچیس مارچ کو پھانسی دی جائے گی

ساہیوال (مانیٹرنگ سیل) ساہیوال کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے قتل کے دو مجرموں کے ڈیتھ وارنٹ جاری کردیئے۔ پچیس مارچ کو پھانسی دی جائے گی۔ ساہیوال کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے 1997 ء میں اپنے بھائی اور بھابھی کی جان لینے والے مجرم جعفر اور 1998 ء میں ایک شخص کو قتل کرنے والے مجرم شہباز کے ڈیتھ وارنٹ جاری کردیئے ہیں دونوں مجرموں کو پچیس مارچ کو پھانسی دی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں  سربراہ جے یوآئی مولانا فضل الرحمن کی میانوالی آمد

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker