تازہ ترینعلاقائی

ساہیوال : مکان سے ماں بیٹی کی لاشیں برآمد، 3 روزپہلے قتل کیا گیا

sahiwalساہیوال(نامہ نگار)  ساہیوال کے علاقے فرید ٹاوٴن میں ایک مکان سے ماں بیٹی کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، جنہیں 3 روز قبل فائرنگ کرکے قتل کیاگیاتھا۔ اسکیم نمبر3 فرید ٹاوٴن کے رہائشیوں نے بتایاکہ ایک گھر سے بد بْواْٹھنے پر انہوں نے دیوار پھلانگ کر دیکھا تو گھر کی مالکن نرگس اور اس کی بیٹی اقصیٰ کی لاشیں پڑی تھیں، جنہیں فائرنگ کرکے قتل کیاگیا تھا۔ محلے داروں کے مطابق مقتولہ نرگس کا شوہر رشید جرمنی میں رہائش پذیر ہے، 3 دن پہلے نامعلوم افراد ان کے گھر آئے تھے۔ پولیس کے مطابق گھر میں ماچس کی جلی ہوئی تیلیاں اور رجسٹری کے کاغذات بکھرے پڑے تھے

یہ بھی پڑھیں  میاں صاحب خدا کیلئے ڈٹ جائیں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker