تازہ ترینعلاقائی

ساہیوال ریلوے اسٹیشن پرعوام ایکسپریس کی بوگی میں ڈکیتی‘ مسافروں کا احتجاج

sahiwalساہیوال(نامہ نگار)ساہیوال ریلوے اسٹیشن پرعوام ایکسپریس کی بوگی میں ڈکیتی کی واردات ہوئی۔ مسافروں نے واقعے کے خلاف شدید احتجاج کیا۔پولیس کے مطابق کراچی جانے والی عوام ایکسپریس کی ایک بوگی میں ڈکیتی کی واردات ہو ئی۔ملزمان نے مسافروں کو نقدی،موبائل اور دیگر قیمتی سامان سے محروم کردیا اور فرار ہوگئے۔واقعے کے خلاف مسافروں نے اسٹیشن پر احتجاج کیا۔انھوں نے الزام عائد کیا کہ پولیس کو بروقت اطلاع دینے پر بھی کوئی کارروائی نہیں کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ:خاتون سمیت4افرادگن پوائنٹ پر14سالہ دوشیزہ کوزبردستی اغوا کرکےلےگئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker