پاکستان

القاعدہ کا سینئر رہنما سیف العدل گرفتار

القاعدہ کے سینئر رکن سیف العدل کو مصرسے گرفتارکرلیا گیا۔ گرفتاری پر پچاس لاکھ ڈالرانعام تھا۔ سیکورٹی فورسز کے مطابق سیف العدل کو قاہرہ ایئرپورٹ پر گرفتار کیا گیا۔ سیف العدل ایف بی آئی کی انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل تھا۔ گرفتاری پر پچاس لاکھ ڈالر مقرر کیا گیا تھا۔ حکام نے اس بات کی وضاحت نہیں کی کہ سیف العدل ائیرپورٹ پر کیا کررہا تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سیف العدل پاکستان سے براستہ دبئی قاہرہ پہنچا تھا۔ سیف العدل القاعدہ کا سیئنر رکن تھا۔ اس نے اسامہ بن لادن کی ہلاکت کے بعد کچھ عرصے کیلئے القاعدہ کی قیادت بھی سنبھالی ۔

یہ بھی پڑھیں  شکار پور:مرکزی امام بارگاہ کے قریب دھماکےمیں شہید ہونے والوں کی تعداد40 ہوگئی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker