فن فنکار

ممبئی: سیف علی خان کو گرفتار کر لیا گیا، بھارتی پولیس

سیف علی خان کو گرفتار کر لیا گیا تفصیلات کے مطابق بالی وڈ کے نواب آف پٹودی اور اداکار سیف علی خان کے خلاف ممبئی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔سیف علی خان کی ممبئی کے تاج ہوٹل میں ساؤتھ افریقن نژاد بھارتی کے ساتھ تکرار کے بعد لڑائی ہوئی جس کے بعد ساؤتھ افریقن نژاد بھارتی شخص نے سیف علی خان اور انکے دوستوں کے خلاف ممبئی کے پولیس اسٹیشن میں ایف آئی آر درج کروادی۔پولیس نے لڑائی کی تصدیق کرتے ہوئے سیف علی خان کو تفتیش کے لیے پولیس سٹیشن میں طلب کیا ۔جس کے بعد ممبئی پولیس نے سیف علی خان کو گرفتار کر لیا۔

یہ بھی پڑھیں  کرینہ کپورنےشادی کے لئے فلمی دنیا سے ایک ماہ کی رخصت لےلی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker