سیالکوٹ﴿نمائندہ خصوصی ﴾پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں علی بابا چالیس چوروں کاٹولہ ہے جس کا مقصدپاکستان میں صرف اورصرف لوٹ مار ہے لیکن پاکستان کی نئی نسل لیب ٹاپ کے زریعے جدید ٹیکنالوجی کے میدان میں ترقی کی منزل پر پہنچ کران لیٹروں کو ناکام بنادیں ۔سیالکوٹ میں گورنمنٹ علامہ اقبال گرلز کالج حکیم خادم علی روڈپر آٹھ سو بارہ طلبہ وطالبات میں لیب ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ نوجوان نسل ہی ملک کے مستقل کی معما رہے اورانہیں یقین ہے کہ نوجوان ہی ملک کو اندھیروں سے باہر نکالیں گے ۔انہوں نے مزید کہا کہ وفاقی حکومت کا ٹولہ سب کچھ برباد کرنے پر تلا ہوا ہے۔وزیر اعلی پنجاب نے کہا کہ آج وہ اقبال کے شاہینوں نے درمیان موجو د ہوں اور یہ میر ے لئے اعزاز کی با ت ہے۔اور انہوں نے اپنے دور حکو مت میں کبھی گارڈآف آنر نہیں لیا کیونکہ پاکستان کا مستقبل یہ نو جو ان ہیں جو لیپ ٹا پ وصول کر رہے ہیں اور گا رڈآف آنر انہی کا حق ہے۔ان کا کہنا تھا کہ لیپ ٹا پ کے ذریعے پا کستا ن کا مستقبل تلا ش کر نا ہے ۔سیالکوٹ جو اربوں ڈالروں کا ذر مباد لہ کما تا ہے مگر وفا قی حکو مت کی جا نب سے منعقد کی جا نے والی انر جی کا نفرنس کے منا فی کا م کر تے ہو ئے آج تک سیالکوٹ کو بجلی کی فراہمی ممکن نہ ہو سکی جس سے سیالکوٹ اپنے ایکسپورٹ کا ہدف حاصل نہیں کر سکتا۔یہ سب و فا قی حکو مت کے کا لے کر تو توں کیو جہ سے ملک اندھیروں میں ڈو با ہو ا ہے۔علی با بنا چا لیس چو ر کا ٹو لہ وفا قی حکو مت کی صو ر ت میں اسلام آبا د میں بیٹھا ہے اور ان کو ملک کے نو جوان ہی دوڑ بھگا ئے گے۔وزیر اعلی پنجاب نے کہا کہ آج وہ اقبال کے شاہینوں نے درمیان موجو د ہوں اور یہ میر ے لئے اعزاز کی با ت ہے۔اور انہوں نے اپنے دور حکو مت میں کبھی گارڈآف آنر نہیں لیا کیونکہ پاکستان کا مستقبل یہ نو جو ان ہیں جو لیپ ٹا پ وصول کر رہے ہیں اور گا رڈآف آنر انہی کا حق ہے۔ان کا کہنا تھا کہ لیپ ٹا پ کے ذریعے پا کستا ن کا مستقبل تلا ش کر نا ہے ۔سیالکوٹ جو اربوں ڈالروں کا ذر مباد لہ کما تا ہے مگر وفا قی حکو مت کی جا نب سے منعقد کی جا نے والی انر جی کا نفرنس کے منا فی کا م کر تے ہو ئے آج تک سیالکوٹ کو بجلی کی فراہمی ممکن نہ ہو سکی جس سے سیالکوٹ اپنے ایکسپورٹ کا ہدف حاصل نہیں کر سکتا۔یہ سب و فا قی حکو مت کے کا لے کر تو توں کیو جہ سے ملک اندھیروں میں ڈو با ہو ا ہے۔علی با بنا چا لیس چو ر کا ٹو لہ وفا قی حکو مت کی صو ر ت میں اسلام آبا د میں بیٹھا ہے اور ان کو ملک کے نو جوان ہی دوڑ بھگا ئے گے۔وزیر اعلیٰ میاں شہباز شریف نے کہا کہ آٓج ملکک کا مسقبل میر ے سامنے ہے۔وزیر اعلیٰ میاں شہباز شریف نے کہا کہ آٓج ملکک کا مسقبل میر ے سامنے ہے۔قبل ازیں ہو نہا ر طا لبہ اور پنجاب تقریری مقا بلہ جا ت میں پو زیش ہو لڈر عروسہ خالد نے اپنی تقریر کے دوران کہا کہ میر ی تعلیم کی روانی مجھے وزیر اعلیٰ میاں شہباز شریف یطرف دی گئی سکالر شپ کی مرہون نمنت ہے۔جدید تعلیم حا صل کر نا اور 1لاکھ 25ہزار لیپ ٹا پ کی تقسیم دانش اسکو لو ں کا قیا م ۔ہسپتا لوں میں صحت کی سہو لیات فراہم کر نا۔ایجوکیٹرز پر اجیکٹ 1100طلبا ئ کے بیرون ملک دورے،اور آ ج شہر اقبا ل کے شا ہینوں میں لیپ ٹا پ کی تقسیم خا دم اعلیٰ میاں شہباز شریف کا ہما ری نو جو ان نسل کو ایک عظیم تحفہ ہے۔ عروسہ خا لد کی پر جو ش تقریر پر وزیر اعلیٰ میاں شہباز شریف نے پیا ر دیا اور اس کے خصوصی طور پر تا لیا ں بجا ئی گئی۔خا دم اعلیٰ کی آمد سے قبل سیالکوٹ میں سیکیو رٹی کے سخت انتظا ما ت کئے گئے تھے۔سیالکوٹ پولیس کے علا وہ ٹریف پولیس اور ٹریفک وارڈن بھی اپنی ڈیو ٹی پر معمو ر نظر آئے۔ وزیر اعلیٰ میاں شہباز شریف کا دورہ سیالکوٹ میں پہلی دفعہ ان کی آمد سے قبل کو ئی سڑک بلا ک نہ تھی بلکہ ٹریفک حسب معمو ل سڑکو ں پر رواں تھی۔گو رنمنٹ پو سٹ کریجو یٹ علا مہ اقبال کا لج سیالکو ٹ میں پنڈال سجا یا گیا۔دو ہزار سے زائد کر سیاں پنڈال میں موجو د تھیں جبکہ حا ضرین کی تعداد زیادہ تھی۔مقامی کا لجوں کے طلبا ئ کے علا وہ والدین اور اسا تڈہ نے بھر پو ر شرکت کی۔اس مو قع پرارفع کریم رندھا وا کے والد کریم رندھاوا، صو با ئی وزرائ چوہدری عبدالغفور،محمد منشا اللہ بٹ،ایم این اے خواجہ محمد آصف ،رانا محمد اقبال،رانا عبدالستار،نیلسن عظیم،زاہد حامد ایم پی اے چوہدری محمد اخلا ق ،رانا آصف محمود ،رانا شمیم احمد،خواتین اراکین اسمبلی دیبا مرزا،نسیم اختر خواجہ،امغان سبخا نی،خوش اختر سبخا نی،سینیٹر ساجد میر کے علاوہ چیرمین پریس کلب ہما یو ں اقبال ملک ،جنرل سیکر ٹر ی ڈاکٹر شمس جا وید،صدر سیالکوٹ چیمبر آف کا مر س نعیم انو ر قریشی،صدر الیکٹرانک میڈیا ایسو سی ایشن ریحان نسیم خو اجہ جنرل سیکرٹری شہزاد احمد مغل و دیگر ایجو کیشن،ہیلتھ کے آفیسران کی کثیر تعداد م وجود تھیں۔وزیر اعلی پنجاب نے گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین میں ویمن یونیورسٹی کا سنگ بنیاد بھی رکھا ۔سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کے کالے کرتوتوں کی وجہ سے پاکستان اندھیروں میں ڈوبا ہوا ہے اور دیگرصوبوں کے مقابلہ میں پنجاب میں زیادہ بجلی کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے جس کی وجہ سے کاروباری ، صنعتی سرگرمیاںاورمعمولات زند
گی ٹھپ ہوکر رہ گئی ہے حالانکہ وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کی صدارت میں ہونے والی انرجی کانفرنس میں ملک بھر میں مساوی بجلی کی لوڈشیڈنگ کا فیصلہ کیا گیاتھا لیکن جان بوجھ کر پنجاب میں بدترین لوڈشیڈنگ ہورہی ہے۔ وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے کہا کہ ان کا کہنا تھا کہ کراچی روشنیوں کا شہر ہے لیکن پنجاب میں تاریکی ہے جوکہ سوتیلی ماں جیساسلوک ہے اور اس لوڈشیڈنگ کی وجہ سے سالانہ تین سو ارب روپے کا سالانہ نقصان ہورہا ہے۔انہوں نے کہا کہ رینٹل پاور کے نا م پراربوںروپے لوٹے گئے ہیں۔وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے سیالکوٹ میں ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور صحافی کالونی کے قیام کے منصوبہ جات کی منظوری دی اور کہا کہ پنجاب بھر میں صحافیوں کیلئے رہائشی کالونیاں بنائی جائیں گی جس کی ابتدا سیالکوٹ سے کی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ سیالکوٹ میں پبلک ٹرانسپورٹ کیلئے ایک ہفتہ میں چائنہ کی بسیں فراہم کرنے کا اعلان بھی کیا اورسیالکوٹ میں پولیس کی کم نفری کے حوالے سے بزنس مینوں کے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ پبلک سروس کمیشن کے زریعے جلد ہی میرٹ پر بھرتی کی جائے گی اور سیالکوٹ میں ٹریفک کو کنٹرول کرنے کیلئے ایک ماہ میں ٹریفک وارڈن بھی تعینات کئے جائیں گے ۔
You must be logged in to post a comment.