تازہ ترینعلاقائی

بچیوں کے لئے بنائے جانے والے ترحدہ کالج میں لڑکوں کے داخلے کی پرزور مذمت کرتے ہیں۔ساجد ملک

اپناتلہ گنگ﴿ساجد ملک﴾ بچیوں کے لئے بنائے جانے کالج میں لڑکوں کے کے داخلے کی پرزور مذمت کرتے ہیں۔2007 میں یہ کالج لڑکیوں کا بنایا گیا تھااور چار سال گزرنے کے بعد اس کو تبدیل کر دیا گیا جو کہ بچیوں کا حق پر ڈاکہ ڈالا جا رہا ہے حالانکہ سب کو پتا ہے کہ جب 2007میں اس کالج کا افتتاح کیا گیا تو ترحدہ کالج برائے خواتین کے نام سے کیا گیا۔پرنسپل ملک رائوف صاحب نے کالج کی دیواروں پر لکھوا رکھا ہے کہ موسم گرما کی چھٹیوں کے بعد بوائز کی کلاسوں کا اجرا کیا جارہا ہے جو کہ سراسر نا انصافی ہے۔ہماری انتظامیہ سے درخواست ہے کی خاموش تماشائی مت بنیں اور بچیوں کی تعلیم پر ڈاکہ ڈالنے والوں کو روکا جائے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker