سکھر (نامہ نگار)سکھر کی مقامی بسکٹ فیکٹری میں کر نٹ لگنے سے نو جوان جا ں بحق ،صدمے میں ماں بھی چل بسی، گھر میں کہرام تفصیلات کے مطابق سکھر کے علاقے گڈانی پھا ٹک کا مکیں ایک نو جوان تیس سالہ گو پی چند جو کہ مقامی بسکٹ فیکٹری میں کام کرتا تھا آج کام کر تے ہو ئے اچا نک کر نٹ لگنے سے فو ت ہو گیا جس کی نعش بسکٹ فیکٹری انتظا میہ نے پو سٹ ما رٹم کے بعد اس کے گھر پہنچا ئی تو وہاں پر مو جود اس کی ماں مسما ت دلا ری اپنے لخت جگر کی نعش نہ دیکھ سکی اور صدمے میں چل بسی گھر میں بیک وقت دو ہلا کتوں پر کہرام مچ گیا جبکہ علا قے کی فضابھی سوگوارہو گئی
You must be logged in to post a comment.