پاکستان

سکھر: پیر پگاڑا کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ صبغت اللہ راشدی نئے پیر پگاڑا ہونگے۔

سکھر( مانیٹرنگ ڈیسک) پیر صاحب پگاڑا کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ نماز جنازہ پیرپگاڑا کے مرشد پیر آف جھنگ حضرت سراج احمد گیلانی نے پیر جو گوٹھ (کنگری ) میں ادا کی۔ نماز جنازہ کے بعد وزیراعظم یوسف رضا گیلانی ، سید قائم علی شاہ اور شاہ محمود قریشی سمیت پیر پگاڑا کے صاحب زدگان کو ان کا آخری دیدار کرایا گیا۔ تام مریدین کی تعداد بہت زیادہ ہونے کی وجہ سے انہیں آخری دیدار نہیں کرایا گیا۔ ساتویں پیر پگاڑا کی تدفین سے پہلے آٹھویں پیر پگاڑا کی دستار بندی بھی کی۔ پیر صبغت اللہ راشدی کو نیا پیر پگاڑا بنا دیا گیا

یہ بھی پڑھیں  پاکستان بھی کورونا کی مفت ویکیسن فراہمی کے مطالبے میں شامل

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker