پاکستان

سلالہ پوسٹ حملہ،امریکی رپورٹ پاک فوج نے مسترد کردی

اسلام آباد(ڈیسک نیوز)سلالہ چیک پوسٹ پر حملے کے حوالے سے امریکی سینٹرل کمانڈ کی موصول ہونے والی رپورٹ کو پاک فوج نے مسترد کردیا ہے اور قراردیا ہے کہ حملہ کرکے امریکہ اور ایساف نے پاکستان کے ساتھ طے شدہ تمام قوائد کی خلاف ورزی کی اور بلااشتعال پاکستانی چیک پوسٹوں کو نشانہ بنایا۔ ایساف اور امریکہ نے صرف افغانستان تک محدود رہ کر کارروائیاں کرنے کے مینڈیٹ کی خلاف ورزی کی۔آئی ایس پی آر کے ترجمان کے مطابق پاک فوج نے اس رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے اس کے مختلف پہلوں سے اتفاق نہیں کیا ۔ رپورٹ میں اس واقعہ کے نہ ہی ذمہ داران کا تعین کیا گیا ہے اور نہ ہی اس کارروائی کا کوئی واضح جوازپیش کیا گیا ہے ۔ آئی آیس پی آر کے ترجمان کے مطابق سلالہ چیک پوسٹ واقعہ کی بنیادی وجہ امریکہ اور ایساف کی جانب سے باڈر کے قریب ہونے والی کارروائیوں سے پاکستان کو کسی بھی سطح پر اعتماد میں نہ لینا ہے اس کے علاوہ افغانستان میں یونیفائیڈ ملٹری کمانڈ کے نہ ہونے سمیت چین آف کمانڈ میں پیچیدگی اور دیگر پہلو بھی اس

یہ بھی پڑھیں  سرتاج عزیز کے دورہ بھارت کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker