پاکستانتازہ ترین

اپوزیشن جماعتوں کوایک پلیٹ فارم پرجمع ہوناہوگا،سلیم سیف اللہ

اسلام آباد(بیوروچیف) مسلم لیگ ہم خیال کے صدر سلیم سیف اللہ نے کہا ہے کہ کل جماعتی کانفرنس مسائل کاحل نہیں اپوزیشن جماعتوں کو ایک پلیٹ فارم پرجمع ہوناہوگا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سلیم سیف اللہ خان نے کہا کہ صدرزرداری اپوزیشن کوتقسیم کرنے کی کوششوں میں کامیاب رہے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن سمیت تمام اپوزیشن جماعتیں ملک کوبحران سے نکالنے کیلئے ایک پلیٹ فارم پرجمع ہیں۔ سیف اللہ نے کہا پاکستان کوباہر سے نہیں اندر سے خطرہ ہے جس کے لئے ہمیں کردارادا کرناہوگا۔ انھوں نے کہا کہ بلوچستان اورسندھ میں فوری طورپراپوزیشن لیڈر کاتقررکیا جائے،بلوچستان کے مسئلے کے حل کیلئے فوری توجہ دینے کی ضرورت ہےہمایوں اخترکاکہناتھاکہ مسلم لیگوں کواکھٹا کردیا ہے آئندہ انتخابات میں ن لیگ کے ساتھ مل کرحصہ لیں گے۔

یہ بھی پڑھیں  ججوںکوبدنام اورعدلیہ کامذاق نہ بنایا جائے،چیف جسٹس

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker