تازہ ترینفن فنکار

سلمان خان کو ’گواہ ‘گاڑی بیچنے سے روک دیا گیا

ممبئی ( مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی عدالت نے مسلمان اداکار سلمان خان کی ایک شخص کی جان لینے اور چار افراد کو زخمی کرنے والی لینڈ کروزر گاڑی بیچنے کی اجازت دینے سے انکار کردیا ہے۔ سلمان خان نے عدالت سے درخواست کی تھی کہ انہیں اس گاڑی کی ضرورت نہیں رہی اس لئے یہ گاڑی بیچنے کی اجازت دی جائے مگر عدالت نے یہ درخواست رد کرتے ہوئے قراردیا کہ یہ گاڑی مال مقدمہ اور اہم گواہی ہے اسلئے بیچنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔

یہ بھی پڑھیں  بہا ول نگر:کرسمس کے حوالے سے مسیحی برادری کی جانب سے رنگا رنگ تقریب

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker