تازہ ترینعلاقائی

لاہور:سمیراملک ن لیگ میں شامل

لاہور(نامہ نگار) پاکستان سابق پرویز مشرف کے دور میں وفاقی وزیررہنے والی مسلم لیگ ق کی رہنماء سمیرا ملک نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔اس حوالے سے صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے ماڈل ٹاون میں سمیرا ملک نے ن لیگ کے صدر میاں محمد نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز شریف سے باضابطہ ملاقات کی اور مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کیا۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ ملک کو درپیش چیلنجز کا سامنا نواز شریف کی قیادت اور مسلم لیگ ہی کر سکتی ہے اور مضبوط جمہوری سسٹم کے لیے بڑی جماعتوں کا کردار اہم ہے۔

یہ بھی پڑھیں  ٹیکسلا:ناجائز تجاوزات کے خلاف اسسٹنٹ کمشنر کی تاجروں اور اڈہ مالکان کو آخری وارننگ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker