پاکستانتازہ ترین

پیپلز پارٹی کو کوئی طاقت ختم نہیں کر سکتی،ثمینہ خالد گھرکی

samina khalidلاہور(نامہ نگار) پیپلز پارٹی لاہور کی صدر ثمینہ خالد گھرکی اور لاہور کے سیکرٹری اطلاعات عابد حسین صدیقی نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کو کوئی طاقت ختم نہیں کر سکتی دہشت گردی کی وجہ سے پیپلز پارٹی کو پنجاب میں انتخابی مہم چلانے کو موقع نہیں ملا، پنجاب شفاف الیکشن ہوتے تو صورت حال مختلف ہوتی، انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی جمہوریت اور ملکی مفاد میں مفاہمت کی سیاست جاری رکھے گی تاکہ نومنتخب حکومت ملک و قوم کے مفاد میں کام کر سکے پیپلز پارٹی قومی اسمبلی میں اپوزیشن میں بیٹھ کر اپنا کردار ادا کرے گی پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مثبت کردار ادا کیا ہے چاہے وہ حکومت میں ہو یا اپوزیشن میں ہو، پیپلز پارٹی کو بحران وراثت میں ملے تھے جبکہ ہم نئی حکومت کو بہترین منصوبے دے کر جا رہے ہیں جن پر عمل کر کے ملک کو بحرانوں سے نکالا جا سکتا ہے

یہ بھی پڑھیں  بھارت نے پاکستان کے ساتھ کرکٹ سیریز کھیلنے سے انکار کردیا، چیرمین پی سی بی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker