پاکستانتازہ ترین

وزیراعلیٰ بلوچستان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کل پیش کی جائیگی

کوئٹہ(بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ بلوچستان ثنا اللہ زہری کے خلاف تحریک عدم اعتماد کل پیش کی جائے گی جبکہ رائے شماری 13 جنوری کو ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق تحریک عدم اعتماد پیش کیے جانے پر اسمبلی کے اہم ترین اجلاس کی براہ راست کوریج پر پابندی بھی لگادی گئی ہے۔ اسپیکر راحیلہ درانی نے کہا کہ براہ راست کوریج پر پابندی سیکیورٹی وجوہات پر لگائی گئی۔ واضح رہے کہ پینسٹھ ارکان پرمشتمل ایوان میں وزیراعلیٰ کو پشتونخوامیپ کے 14، نیشنل پارٹی کے 10، ن لیگ کے 6 ارکان کی حمایت حاصل ہے جبکہ حکومتی اتحاد کے7 ارکان کی پوزیشن غیر واضح ہے۔

یہ بھی پڑھیں  کورونا ویکسینیشن کو پوری قوم کے لئے کھولنے کا فیصلہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker