علاقائی

سانگھڑ:پریس کلب کے سامنے پریتم آباد کے رہائشیوں کاپیپلزپارٹی تعلقہ سنجھوروکے رہنماکے خلاف احتجاجی مظاہرہ

سانگھڑ ﴿مانیٹرنگ ڈیسک﴾ پریس کلب سانگھڑ کے سامنے پریتم آباد کے رہائشیوں کا پیپلز پارٹی تعلقہ سنجھورو کے رہنما کے خلاف احتجاجی مظاہرہ اس موقع پر امتیاز اور دیدار جاگیرانی نے صحافیوں کو بتایا کہ پیپلز پارٹی تعلقہ سنجھورو کے صدر مبارک بروہی نے انہیں کمپیوٹر چوری کا جھوٹا مقدمہ درج کراکے پولیس کے ذریعے پریتم آباد چوکی میں 8 روز تک تشدد کا نشانہ بنایا، انہوں نے بتایا کہ ہم لکڑیاں فروخت کرکے گزر بسر کرتے ہیں زرداری ہائوس میں بھی شکایت کی لیکن ہماری کوئی داد فریاد نہیں سنی گئی۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ : اوکاڑہ پریس کلب کے سامنے سینکڑوں لیڈی ہیلتھ ورکزز کا احتجاج اور دھرنا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker