تازہ ترینعلاقائی

سانگھڑ:تیزگام ایکسپریس ٹرین کی ٹکرسے30 سالہ نوجوان جانبحق

سانگھڑ(نامہ نگار) شہدادپور میں تیز گام ایکسپریس ٹرین کی ٹکر سے 30 سالہ نوجوان جانبحق۔ تفصیلات: شہدادپور کے قریب آری پھاٹک پر ریلوے لائن کراس کرتے ہوئے 30 سالہ نوجوان علی حیدر زرداری ولد امید علی زرداری کراچی سے پنجاب جانے والی تیز گام ایکسپریس کی ذد میں آکر موقع پر ہلاک ہوگیا۔لاش اسپتال شہدادپور لائی گئی جہاں پوسٹ مارٹم کے بعد ان کی لاش ورثاء کے حوالے کردی

یہ بھی پڑھیں  بھائی پھیرو:موجودہ حکومت الیکشن کرانے میں مخلص نہیں ہے ،رانا تنویرریاض خاں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker