تازہ ترینعلاقائی

سیشن کورٹ سانگھڑ نے قتل کے مجرم کو سزائے موت کا حکم سنادیا

sangarhسانگھڑ (مانیٹرنگ سیل) بعدالت سیشن کورٹ سانگھڑ محبوب علی جواہری کی عدالت نے سنجھورو تھانے کی حدود میں قتل ہونے والے نور محمد بھٹی کی ایف آئی آر نمبر 2005/27 پولیس اسٹیشن سنجھورو میں نامزد ہونے والے ملزمان پر جرم ثابت ہونے پر مجرم ولی محمد بھٹی اور عبداللہ بھٹی کو سزائے موت کا حکم سنایا نور محمد بھٹی کی قتل کی ایف آئی آر 2005ء میں سنجھورو تھانے پر اس کے بھائی عثمان بھٹی نے دفعہ 302 کے تحت کرائی تھی جن میں دونوں کی نشاندہی کرکے نامزد کیا تھا، یہ مقدمہ سیشن کورٹ سانگھڑ میں پچھلے 8 سال سے زیر سماعت تھا جس کا آج سیشن عدالت سانگھڑ محبوب علی جواہری نے فیصلہ سنایا۔

یہ بھی پڑھیں  پاک نیوز لائیو نیٹ ورک کی تقریب

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker