تازہ ترینعلاقائی

سانگھڑ:ڈکیتی کی کوشش، ڈاکو کوپکڑکرجلانے کی کوشش پولیس نےبچالیا

sangarhسانگھڑ (مانیٹرنگ سیل) سانگھڑ شہر میں ایک گھر میں ڈکیتی کی کوشش، ڈاکو رنگے ہاتھوں پکڑ کر محلے والوں نے جلانے کی کوشش کی، پولیس نے بچا لیا، 2 فرار۔ اطلاعات کے مطابق سانگھڑ شہر کے میرپور خاص روڈ شمیر پنہور کالونی، احمد یوسف زئی کے گھر میں تین ڈاکو داخل ہوئے، اہل خانہ جاگنے پر دونوں میں مزاحمت ہوئی جس کے دوران ایک ڈاکو شیر خان پٹھان نامی بتایا جاتا ہے کو پکڑ لیا، فائرنگ کی آواز سے محلے کے لوگ جمع ہوگئے اور پکڑے گئے ڈاکو کو زندہ جلانے کی کوشش کی تاہم پولیس کے بروقت پہنچنے پر ڈاکو تحویل میں لے لیا، دو ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں  آرمی چیف جنرل راحیل شریف 3 روزہ دورے پر جنوبی افریقا پہنچ گئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker